Content pfp
Content
@
0 reply
20 recasts
20 reactions

Zahid Kashan pfp
Zahid Kashan
@zahidkashan
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*🤝💞 کہتے ہیں کہ اگر کوئی تمہارا ہاتھ تھامنے والا نہ ہو تو اپنا ہاتھ جیب میں ڈال لو اور چلتے رہو ، اور اگر جیب نہ ہو تو ہاتھ کی مٹھی بھینچ لو اور حوصلے کے ساتھ آگے بڑھتے رہو ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اصل بات ہاتھ رکھنے یا تھامنے کی نہیں ، بلکہ ہمت اور استقامت کی ہے ۔ سہارا نہ بھی ملے تو خود کو سنبھالنا سیکھو ، کیونکہ زندگی رکنے کا نہیں بلکہ چلتے رہنے کا نام ہے ۔ 🌹🌹
0 reply
0 recast
0 reaction