Muhammad jawad
@mjawad786
شب عاشوره 😭 تاریخ کی سب سے بڑی توہینِ رسالت کربلا کے میدان میں ہوئی اس گلے کو کاٹا گیا۔ جس کو رسولِ پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم چوما کرتے تھے ۔۔ 💔🥀
0 reply
0 recast
0 reaction