@babareazam
GOOD NIGHT!
کچھ دن بے حد بھاری ہوتے ہیں، صبر یعقوب جیسے
مصائبِ یوسف جیسے، امیدِ ابراہیم جیسے، اور خواہشِ
موسی ؑ جیسے۔ لیکن پتہ ہے امید اور صبر کے ساتھ کیا ہوا!
یعقوب کو یوسف مل جاتے ہیں، یوسف کو مصر میں اقتدار
مل جاتا ہے!
ابراہیم کو اسماعیل عطا کر دیا جاتا ہے
اور موسیٰ کو پہاڑ پر اللہ مل جاتا ہے