Earning the best BASED rewards on Based Hub 🔵 daily tasks, check-ins & onchain claims on Base. Based Ones holders get 3x rewards ⚡ 👇 Join in:
- 0 replies
- 0 recasts
- 0 reactions
GOOD NIGHT! کچھ دن بے حد بھاری ہوتے ہیں، صبر یعقوب جیسے مصائبِ یوسف جیسے، امیدِ ابراہیم جیسے، اور خواہشِ موسی ؑ جیسے۔ لیکن پتہ ہے امید اور صبر کے ساتھ کیا ہوا! یعقوب کو یوسف مل جاتے ہیں، یوسف کو مصر میں اقتدار مل جاتا ہے! ابراہیم کو اسماعیل عطا کر دیا جاتا ہے اور موسیٰ کو پہاڑ پر اللہ مل جاتا ہے
- 0 replies
- 0 recasts
- 0 reactions
الہی! دل بے قرار ہے مدینے کی چاہ میں🥲 اور انتظار کی حد ہے کہ حد سے گزر گئ ہے🥹
- 0 replies
- 0 recasts
- 0 reactions