Waqas Raza⚡🪩
@waqasraza
25 کروڑ عوام میں اگر ہر شخص چار درخت لگا کر ان کی پرورش کرے تو ایک سال میں یہ ملک دنیا کا خوبصورت ترین قابل رہائش ملک بن سکتا ہے.
0 reply
0 recast
0 reaction