Shërry pfp
Shërry

@sherryyy

*`کـیــا اُس نــے تـمہیــں انـکــار کـیـــا؟`*🔐 خود سے انکار سمجھ لینا تمہارے ایمان کی کمزوری ہے.....!؛ `کـیــا تـمہیــں اللــہ پـر یقیــن نہیــں؟` تم مانگ کر تو دیکھو، اُس کے لیے کچھ ناممکن نہیں، `یاد رکھو،` اگر اُس نے تمہارے دل میں کچھ ڈالا ہے، تو نصیب میں بھی وہی ڈالے گا۔ `ان شــاء اللــہ 🪐🌒🩶
0 reply
0 recast
0 reaction