sanwalyt pfp
sanwalyt

@sanwalyt

انسان وہاں ضد کرتا ہے جہاں اس کو مان ہوتا ہے کہ اس کی بات رد نہیں کی جائے گی جب مان ٹوٹ جائے تو ضد کی جگہ خاموشی لے لیتی ہے۔
0 reply
0 recast
0 reaction