C@pTain1 pfp
C@pTain1

@captain1

اداسیوں کا تعفّن رہا وہیں کا وہیں جلایا کمرے مِیں لوبان اور عُود بہت قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نِکلیں اگرچہ آنکھوں پہ کروائے دَم دُرود بہت
0 reply
0 recast
0 reaction