@backy
ہم نے اپنے ویلاگ میں مریم نواز کے عمرہ پر جانے کی خبر تاریخ سمیت تقریباً دس دن پہلے دی تھی۔ اس ٹبر نے عوام کے پیسوں پر گناہ بخشوانے کا نیا کام شروع کر رکھا ہے۔ لیکن اللہ بڑا بے نیاز ہے۔ اس کا اپنا نظام ہے۔ انشاللہ پکڑ ہو گی۔ اور زبردست پکڑ ہو گی۔